سورۃ القدر
بِسْمِ اللٌٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ
بے شک ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا
وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے
لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے
تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ
اس میں فرشتے اور روح القدس اپنے پروردگار کے حکم سے ہر کام کے لیے اترتے ہیں
سَلَامٌ هِيَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ الْفَجْرِ
یہ رات طلوع فجر تک سراسر سلامتی ہے
©
Translation: Fateh Mohammad Jalandhri
This translation is copyright free and free of any restrictions