سورۃ الھب | سوره المسد | سورہ 111

سورۃ المسد

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
تَبَّتْ يَدَا أَبِي لَهَبٍ وَتَبَّ
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وہ ہلاک ہو گیا
مَا أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُ وَمَا كَسَبَ
اس کا مال اور جو کچھ اس نے کمایا وہ اس کے کچھ کام نہ آیا
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
وہ بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
وَامْرَأَتُهُ حَمَّالَةَ الْحَطَبِ
اور اس کی بیوی بھی جو ایندھن ڈھونے والی ہے
فِي جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍ
اس کے گلے میں مونج کی رسی ہے


©
Translation: Fateh Mohammad Jalandhri
This translation is copyright free and free of any restrictions.
Previous Post Next Post