سورۃ الاخلاص
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
اللہ کے نام سے شروع کرتا ہوں جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ
کہہ دو کہ، وہ اللہ ایک ہے
اللّٰهُ الصَّمَدُ
اللہ بے نیاز ہے سب سے، (سب اس کے محتاج ہیں)
لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ
اُس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہی وہ کسی کی اولاد ہے
وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ
اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے وہ اکیلا ہے
©
The translator of this surah is "Azeem Islam", who is also the admin of this blog۔