سورۃ النصر
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْحُ
جب خدا کی مدد اور فتح آپہنچی
وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ أَفْوَاجًا
اور تم نے دیکھا کہ لوگ فوج در فوج خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
تو اپنے پروردگار کی حمد کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے بخشش مانگو، بے شک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے
©
Translation: Fateh Mohammad Jalandhri
This translation is copyright free and free of any restrictions.