سورۃ قریش | سورہ نمبر 106

سورۃ قریش

بِسْمِ اللٌٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
لِإِيلَافِ قُرَيْشٍ
قریش کو مانوس کرنے کے سبب
إِيلَافِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَاءِ وَالصَّيْفِ
ان کے جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَٰذَا الْبَيْتِ
تو انہیں چاہئے کہ اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور خوف سے امن عطا کیا



©
Translation: Fateh Mohammad Jalandhri
This translation is copyright free and free of any restrictions
Previous Post Next Post