سورۃ الکوثر
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
إِنَّا أَعْطَيْنَاكَ الْكَوْثَرَ
ہم نے تمہیں کوثر عطا کی
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَانْحَرْ
تو تم اپنے پروردگار کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو
إِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْأَبْتَرُ
بے شک تمہارا دشمن ہی بے نسل ہے