سورۃ العصر | سورہ 103

سورۃ العصر

بِسْمِ اللٌٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
وَالْعَصْرِ
زمانے کی قسم
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
کہ انسان نقصان میں ہے
إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ
مگر وہ جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور ایک دوسرے کو حق بات کی تلقین کی اور صبر کی تاکید کی



©
Translation: Fateh Mohammad Jalandhri
This translation is copyright free and free of any restrictions
Previous Post Next Post