سورۃ الناس
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ
کہ دو کہ میں پناہ مانگتا ہوں انسانوں کے رب کی
مَلِكِ النَّاسِ
انسانوں کے بادشاہ کی
إِلَٰهِ النَّاسِ
،انسانوں کے معبود کی
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ
وسوسہ ڈالنے والے کے شر سے جو بار بار پلٹ آتا ہے
الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ
چاہے وہ جنات میں سے ہو یا انسانوں میں سے ہو
© The translator of this surah is "Azeem Islam", who is also the admin of this blog.